گھر کا خرچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خانگی اخراجات، وہ خرچ جو صرف گھر ہی سے تعلق رکھتا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خانگی اخراجات، وہ خرچ جو صرف گھر ہی سے تعلق رکھتا ہو۔